الوصف
میرا نام معاز ہے میرا 8 سالہ الیکٹریشن اور پلمبر کا تجربہ ہے. اور مجھے دبئی میں بھی الیکٹریشن کے کام کا تجربہ ہے. اگر کسی کے پاس ویزہ اور الیکٹریشن یا پلمبر کا کام ہو تو پلیز رابطہ کریں.
مجھے لیدر کوٹ, لیبر گلوز, پردے, صوفہ کور سلائی کا بھی تجربہ ہے.
اگر سلائی کیلیے کسی کے پاس ویکینسی ہے تو برائے کرم واٹس ایپ پر رابطہ کرلیں. شکریہ
(عرض رقم الهاتف)